مجلس ترحیم و رسم فاتحہ خوانی شہید سید حسن نصراللہ و شہدائے مقاومت

  • تاریخ شروع : Feb 27 2025
  • تاریخ اختتام : Feb 27 2025
  • مقام : خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران، شارع اقبال۔ کوئٹہ
مجلس ترحیم و رسم فاتحہ خوانی شہید سید حسن نصراللہ و شہدائے مقاومت

حزب اللہ لبنان کے سربراہ شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تدفین کے موقع پر ان کی اور اسلامی مزاحمتی تحریکوں کے شہید رہنماؤں کی ایصال ثواب کیلئے ایک روزہ فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں ان کی ایثار اور قربانیوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین بھی پیش کیا جائے گا۔ اس مجلس میں آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: