ہمارے بارے میں

پاکستان - کوئٹہ

خانہ فرہنگ یا ثقافتی مرکز اسلامی جمہوریہ ایران، کوئٹہ میں اسلامی ثقافت اور رابطہ تنظیم اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر انتظام چلنے والا ایک ادارہ ہے جو 1956عیسوی بمطابق 1335 ہجری شمسی سے آج تک دو برادر ہمسایہ ممالک ایران اور پاکستان کے درمیان  ثقافتی  ، تاریخی ، مذہبی اور علمی تعلقات کو استوار کرنے میں مصروف عمل ہے اور  علمی، ادبی، ثقافتی اور آرٹس کے شعبوں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں.

فیس بک پیج: https://fbook.cc/5p2Z

اینسٹا گرام: https://fbook.cc/5p3D
ایکس (ٹویٹر): https://bityl.co/Rn54
یوٹیوب چینل: https://ytube.io/40iL

ٹک ٹاک: https://bityl.co/Rn5B

اس ادارے میں میں علامہ اقبال اوپن لائبریری کے علاوہ ماہر اساتذہ  کی نگرانی میں خطاطی، مصوری اور فارسی کلاسز کا بھی باقاعدگی سے انعقاد کیا جارہا ہے جس سے اب تک ہزاروں طلباء مستفید ہوچکے ہیں  ۔  خانہ فرہنگ کی طرف سے خطاطی، مصوری اور فارسی زبان میں کلاسز کے بعد امتحان پاس کرنے والے طلباء کو سرٹیفکیٹ جاری کی جا تی .

خانہ فرہنگ کا سب سے بڑا مقصد پاک ایران مشترکہ ثقافت کو اجاگر کرنا اور دونوں برادر ملکوں کے عوام کو قریب لانا ہے. اس ادارے میں دونوں ملکوں کے اہم قومی ایام کے دوران علمی و ادبی کانفرنسز، سیمینارز، تقاریب، محافل جشن و ثناء خوانی کا باقاعدگی سے انعقاد کیاجاتا ہے جبکہ بلوچستان کے مشہور و معروف تعلیمی اداروں، یونیورسٹیز، کالجز، اسکولز، مختلف زبانوں کے اکیڈمیز اور کئی دوسرے تنظیموں کے ساتھ اچھے  علمی و ادبی تعلقات قائم ہیں

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: