کوئٹہ: علمی کانفرنس بسلسله چوتهی برسی شہید سردار قاسم سلیمانی و تعزیتی ریفرنس بیاد شہدائے کرمان
علمی کانفرنس بسلسله چوتهی برسی شہید سردار قاسم سلیمانی و تعزیتی ریفرنس بیاد شہدائے کرمان
شہید القدس سردار قاسم سلیمانی کے شہادت کی چوتھی برسی کے موقع پر خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران اور جماعت اسلامی بلوچستان کے باہمی اشتراک سے ایک علمی کانفرنس کا انعقاد
مزاحمت کا کلچر: عالمی استکبار پر غلبہ حاصل کرنے کا راز شدت پسندی سے نمٹنے کیلئے شہید سردار قاسم سلیمانی کے کردار کے تناظر میں کے عنوان سے کیا گیا
کانفرنس کے دوران ایران کے شہر کرمان میں پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعے میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اور واقعے کی مذمت میں معزز شرکاء اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے
تقریب میں قونصل جنرل ایران حسن درویش وند، سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ سید ابوالحسن میری، مرکزی خطیب بلوچستان مولانا انوار الحق حقانی، علامہ محمد جمعہ اسدی، علامہ سید ہاشم موسوی، مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، سیاسی پارٹیوں کے رہنما اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کرکے قاسم سلیمانی کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کئے