Page Number :8

Quetta News

ڈاکٹر حسین روزبہ کا کوئٹہ کا دورہ

اسلامی ثقافت اور تعلقات تنظیم کے بین الاقوامی مشیر کا کوئٹہ کا دورہ

حجت الاسلام والمسلمین محمد مہدی ایمانی پور کا شیرین ابوعاقلہ کی شہادت پر پیغام

اس خاتون صحافی کی شہادت نے یقیناً صحافت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے دیگر جہادیوں کے کندھوں پر صیہونی حکومت کے جرائم کو بے نقاب کرنے کا بھاری مشن ڈال دیا ہے

فردوسی: عظیم حماسہ گو شاعر'' کے عنوان سے کوئٹہ میں سیمینار کا انعقاد

سیمینار کے مہمان خصوصی جناب سرور جاوید، اعزازی مہمان خصوصی صدر الحمد اسلامک یونیورسٹی ڈاکٹر شکیل روشن تھے

عالمی یوم القدس کی آمد پر خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ کی جانب سے Virtual Exhibition کا انعقاد

عالمی یوم القدس 2022 کے موقع پر خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ کے زیراہتمام ورچؤل نمائش کا انعقاد

محفل حسن قرائت بسلسلہ ماہ صیام و یوم ولادت امام حسن مجتبیٰ ؑ

محفل میں کوئٹہ کے مشہور و معروف قراء کرام نے آیات الہی کو اس انداز سے پیش کئے جن کا ہر ایک لفظ دلوں میں اتر جاتا تھا

حکیم نظامی گنجویؒ کے عالمی دن اور عید نوروز  پر کوئٹہ میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد

حکیم نظامی گنجویؒ کے عالمی دن اور عید نوروز پر کوئٹہ میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا

عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا ملت اسلامیہ کے نام پیغام

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز منگل یکم مارچ 27 رجب المرجب کو عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ ایرانی قوم اور ملت اسلامیہ سے براہ راست خطاب میں اس عید کو ایک بڑا ہدیہ اور الہی انعام قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلاشہ انسانیت کے لئے یہ عظیم ترین تحفہ اور نعمت شمار ہوتا ہے

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: