رہبر اعلیٰ کے افکار سے آشنائی کے عنوان سے بلوچستان میں پہلا خصوصی سیشن

  • تاریخ شروع : Mar 15 2025
  • تاریخ اختتام : Mar 16 2025
  • مقام : خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران، شارع اقبال۔ کوئٹہ
رہبر اعلیٰ کے افکار سے آشنائی کے عنوان سے بلوچستان میں پہلا خصوصی سیشن

رہبر اعلیٰ کے افکار سے آشنائی کے عنوان سے بلوچستان میں پہلا خصوصی سیشن

دنیائے اسلام کے رہبر و رہنما آیت اللہ خامنہ ای (مد ظلہ العالی) کی عظیم شخصیت اور دور اندیش افکار کے ان کہی پہلوؤں سے آشنائی کیلئے کوئٹہ میں پہلی مرتبہ ایک روزہ خصوصی سیشن کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں رہبر کے فکر و بصیرت کے مختلف پہلوؤں پر دلچسپ اور چشم کشا لیکچرز دیئے جائیں گے۔ ہر لیکچر کے اختتام پر موضوع سے متعلق سوال جواب سیشن بھی ہوگا۔
 
فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: