رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے افکار و نظریات سے آشنائی حاصل کرنے کے موضوع پر یک روزہ سیشن
رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے افکار و نظریات سے آشنائی حاصل کرنے کے موضوع پر یک روزہ سیشن
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران اور مجلس فکر و دانش کے باہمی اشتراک سے بلوچستان میں دوسری مرتبہ رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے افکار و نظریات سے آشنائی حاصل کرنے کے موضوع پر یک روزہ سیشن
بمقام: خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران، شارع اقبال کوئٹہ
بوقت: 10:30 تا 04:30 شام
بتاریخ: 09 دسمبر 2025 بروز منگل
موضوعات
1️⃣ آیت اللہ خامنہ ای کا ثقافتی نظریہ
2️⃣ آیت اللہ خامنہ ای کا سیاسی وقائدانہ بصیرت
3️⃣ آیت اللہ خامنہ ای کا سماجی و معاشرتی نظریہ
4️⃣ آیت اللہ خامنہ ای کے حالات زندگی و تصانیف
5️⃣ علامہ اقبال: رہبر معظم کی نظر میں
اس پروقار سیشن کا حصہ بننے کیلئے ابھی آن لائن رجسٹریشن کیجئے۔ اندراج کیلئے نیچے دئیے گئے لنگ پر کلیک کریں������������
https://docs.google.com/forms/d/1MIrtL48fZ9pkyDF3RUDfI3QSybL2DtpjvmoqfbGIZJs/edit
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 08 دسمبر 2025
سیشن کے شرکاء کو خصوصی طور پر سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔