خانہ فرہنگ ایران کی میزبانی میں اور SPDF کے اشتراک سے کوئٹہ پریس کلب میں «اسلاموفوبیا کے خلاف ذرائع ابلاغ کے کردار» کے موضوع پر گول میز کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ: اسلاموفوبیا کے خلاف ذرائع ابلاغ کے کردار کے موضوع پر گول میز کانفرنس کا انعقاد

پاکستان، ایران اور دیگر ممالگ کی سفارتی کوششوں سے ۱۵ مارچ ۲۰۲۲ میں اقوام متحدہ کی جانب سے اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن منانے کا بل پاس ہوا جس کی پہلی سالگرہ پر خانہ فرہنگ ایران کی میزبانی میں اور SPDF کے اشتراک سے کوئٹہ پریس کلب میں گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں صحافی حضرات، مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، دانشوروں نے شرکت کرکے «اسلاموفوبیا کے خلاف ذرائع ابلاغ کے کردار» کے موضوع پر روشنی ڈالیں

کلیدی الفاظ
{author_name}
مصنف کی تصویر :

کویته پاکستان

کویته پاکستان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: