rel_news

کوئٹہ: آل بلوچستان شجرکاری مہم بیاد شہدائے غزہ

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران اور بلوچستان فورم آف انوائرمنٹل جرنلسٹ کے زیراہتمام کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں غزہ و فلسطین میں اپنی فرائض کے دوران جان شہادت نوش کرنے والےصحافیوں سے اظہار یکجہتی کرنے اورخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شہداء کے نام پر پودے و درخت لگائے گیےاور اظہار یکجہتی تقاریب کا انعقاد کیاگیا۔ اس سلسلے میں ہفتہ کو کوئٹہ میں مرکزی تقریب خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ میں منعقد ہوا جس سے ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ سید ابو الحسن میری، بلوچستان فورم آف انوائرمنٹل جرنلسٹس کے صدر ظاہر خان ناصر، سنیئر صحافوں عبدالشکورخان، نعمت اللہ اخونذادہ اور دیگر نے خطاب کی۔

{author_name}
مصنف کی تصویر :

کویته پاکستان

کویته پاکستان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: