rel_news

انقلاب اسلامی کی 45ویں سالگرہ پر کوئٹہ میں ایرانی قونصل خانے کے زیراہتمام پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

انقلاب اسلامی کی 45ویں سالگرہ پر کوئٹہ میں پروقار تقریب

انقلاب اسلامی کی 45ویں سالگرہ پر کوئٹہ میں ایرانی قونصل خانے کے زیراہتمام پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ، نگراں صوبائی وزیر داخلہ کیپٹن (ر) زبیرجمالی، نگراں صوبائی وزیرتعلیم و سیاحت ڈاکٹر قادر بخش بلوچ، مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، سول سوسائٹی کے نمائندے، تاجر برادری اور زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی
اس موقع پر خانہ فرہنگ ایران کی جانب سے ایرانی دستکاری، ایران شناسی اور ایران کی علمی و سائنسی ترقی پر مبنی نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا جسے خاصی پذیرائی ملی۔
تقریب کے آخر میں کیک بھی کاٹا گیا


{author_name}
مصنف کی تصویر :

کویته پاکستان

کویته پاکستان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: