Page Number :2

News

شام، جولانی رژیم کے دہشت گرد لاشوں کو خفیہ مقام پر منتقل کر رہے ہیں، ذرائع کا انکشاف

شام کے باخبر ذرائع نے جولانی رژیم سے وابستہ دہشت گرد عناصر کی جانب سے حملوں کا نشانہ بننے والوں کی لاشوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کی کارروائی کی اطلاع دی۔

بدمعاش حکومتوں کے لیے مذاکرات نئے مطالبات پیش کرنے کا راستہ ہے جو قطعی طور پر پورے نہیں ہوں گے۔

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے سنیچر 8 مارچ 2025 کی شام انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں اور ملک و نظام کے بعض اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی۔

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل: نیتن یاہو کے گھر تک حزب اللہ کے ڈرون کی رسائی مزاحمتی طاقت کا مظاہرہ ہے

تہران - لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے ایک بیان میں تاکید کی کہ حزب اللہ طاقتور، مضبوط اور بے شمار صلاحیتوں کی حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ نتن یاہو کے گھر حزب اللہ کے ڈرون کی رسائی اسی طاقت کا اظہار تھا۔

شہید حسن نصراللہ کے افکار زندہ رہیں گے/ ایران وہ واحد ملک ہے جس نے اسرائیل کو للکارا

پاکستان کے سینئر صحافی ہرمیت سنگھ نے کہا کہ شہید حسن نصراللہ نے شیر کی طرح زندگی گزاری۔ ایسی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں جو حسن نصر اللہ شہید جیسے لوگوں کو جنم دیتی ہیں۔ ایسا لیڈر دنیا میں صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔

فلسطینی دستاویزی فلم کو آسکر ایوارڈ ملنے پر صہیونی وزیر برہم!

تہران - فلسطینی دستاویزی فلم "No Other Land" کو آسکر ایوارڈ ملنے کے بعد صیہونی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے بارے میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے۔

ایرانی مختصر اینیمیشن دی لانگ شیڈو آف دی سائپرس نے آسکر ایوارڈ جیت لیا

تہران - آسکرز کے نام سے مشہور 97 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب پیر کی صبح منعقد ہوئی جس میں ایرانی مختصر اینیمیشن "دی لانگ شیڈو آف دی سائپرس" کو بہترین اینیمیشن قرار دیا گیا۔

پاکستان میں ایرانی سفیر کا دارالعلوم حقانیہ کا دورہ، دہشت گرد حملے کے متاثرین سے اظہار ہمدردی

اسلام آباد - پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں دارالعلوم حقانیہ کی مسجد میں گزشتہ جمعہ کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے، جس میں اس مذہبی مرکز کے سربراہ مولانا حامد الحق کی شہادت ہوگئی تھی، پاکستان میں ایرانی سفیر نے دارالعلوم حقانیہ کا دورہ کیا اور اس دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔

غزہ میں جنگ بندی، قاہرہ میں مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا آغاز

صہیونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں دوسرے مرحلے کے مذاکرات قاہرہ میں شروع ہوگئے ہیں۔

ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل کے حل میں بدانتظامی پر پاکستانی سینیٹ کا اظہار برھمی

اسلام آباد - پاکستان کی سینیٹ کی مالیاتی کمیٹی کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل بالخصوص سرحد پر ٹرکوں کی غیر یقینی صورتحال کو حل کرنے میں وزارت تجارت اور کسٹم کے حکام کی بدانتظامی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: