الاداغ لار کے رنگین پہاڑ اور تروم زنجان کی سرسبز وادیاں
الاداغ لار کے رنگین پہاڑ اور تروم زنجان کی سرسبز وادیاں
الاداغ لار کے رنگین پہاڑ اور تروم زنجان کی سبز وادیاں — یہ دونوں مل کر ایران کی قدرتی خوبصورتی کا حسین عکس پیش کرتے ہیں۔ یہ ہے زنجان، ایران کا وہ خطہ جہاں زمین قوسِ قزح اوڑھتی ہے اور ہوا میں قدرت کی خوشبو بسی ہے
اپنا تبصرہ لکھیں.