Page Number :27

News

مخدوم قلی فراغی کی سالگرہ

مخدوم قلی فراغی تقریباً ڈھائی سو سال قبل ایران کے شمال مشرق میں گونبدکاوس نامی ایک شہر میں پیدا ہوئے۔ اور قریبا ستر پچھتر سال کی عمر میں اس دنیاسے چلے گئے،لیکن انہیں ترکمن کا سب سے بڑا شاعر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

کراچی میں غزہ کےساتھ یک جہتی کے لئے پاکستان کے طبی عملےکی ایمبولنس ریلی

راچی میں پاکستان کے طبی عملے نے غزہ سے یک جہتی کے زیرعنوان ایک عظیم الشان ایمبولنس ریلی نکالی۔

مرکز ثقافت اور اسلامی روابط کی جانب سے امریکی سٹوڈنٹس سے اظہار یک جہتی کیلئے پوری دنیا سے درخواست۔

مرکز ثقافت اور اسلامی روابط نے اپنے بیان میں فلسطین کے حامی یونیورسٹی طلباء کے خلاف امریکی حکومت اور پولیس کے ظالمانہ روئیے کی مزمت کرتے ہوئے، پوری دنیا کی یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں سے اس حقیقی طلباء تنظیم کی حمایت کی درخواست کی ہے۔

ایران و پاکستان نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا

اسلام آباد- پاکستان کی وزارت خارجہ نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے اختتام پر آج ، تہران و اسلام آباد کا مشترکہ بیانیہ جاری کیا ہے جو 28 شقوں پر مشتمل ہے۔

ایران و پاکستان کی قوموں کو کوئی علیحدہ نہیں کر سکتا، صدر ایران

تہران- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران و پاکستان کی قوموں کے درمیان تعلقات کو اٹوٹ قرار دیا ہے۔

ایران و پاکستان کی مسلح افواج کا تعاون، امن و پائیداری کا باعث، صدر ایران

تہران-ارنا- پاکستانی فوج کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر ان سے ملاقات کی ہے۔

اسلام آباد کی اہم سڑک کا نام   ایران  رکھا گیا

تہران - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے باہمی ملاقات کے بعد اسلام آباد کی ایک اہم سڑک کے نئے نام" ایران" کی رونمائی کی۔

وزیراعظم پاکستان نے کشمیری عوام کی حمایت پر سپریم لیڈر انقلاب اسلامی کا شکریہ ادا کیا

اسلام آباد پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کشمیری عوام کے آزادی کے حق کی حمایت کی۔

سندھی ادب پر پر ایک نشست اور عطار کی پندنامه کتاب کی رونمایی تقریب کا انعقاد

سندھی ادب پر ​​عطار کے اثرات « کے عنوان سے ایک ادبی نشست اور عطار کے» پندنامہ کے سندھی ترجمے کی نقاب کشائی اتوار ۲۱ اپریل ۲۰۲۴ کو حیدرآباد کے ایرانی ثقافتی مرکز میں منعقد ہوئی۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: