Page Number :24

News

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاک ایران مستحکم تعلقات کا عکاس ہے، پاکستان

اسلام آباد - پاکستانی وزارت خارجہ نے کچھ دیر قبل ایک بیانیے میں کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کے لیے کل اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، تہران - اسلام آباد تعاون کا روڈ میپ تیار کرنے میں اہم قدم ہے

اسلام آباد - پاکستان میں ایران کے سفیر نے دونوں ممالک کے اعلی عہدیداروں کے درمیان بات چیت اور علاقائی و بین الاقوامی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سید عباس عراقچی کا مشرقی پڑوسی کا دورہ، تہران - اسلام آباد تعاون کا روڈ میپ تیار کرنے میں اہم قدم ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد - ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کچھ دیر قبل اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔اپنے اس دورے میں وہ پاکستانی حکام سے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

حج غزہ سے لیکر یمن تک مسلم امہ کے اتحاد اور مفادات کو یقینی بنانے کا بہترین موقع

رہبر اسلامی انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح حج کے منتظمین اور ایرانی حجاج کے ایک گروپ سے ملاقات میں بیت اللہ کے زائرین کے لیے حج کے اہداف اور مختلف پہلوؤں کی معرفت و شناخت کو اس عظیم فریضہ کی صحیح ادائیگی کی بنیاد قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ حج سے متعلق متعدد آیات میں لفظ "ناس" (لوگ) کا استعمال اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے یہ فریضہ صرف مسلمانوں کے لیے نہیں بلکہ تمام انسانوں کے معاملات کو منظم کرنے کے لیے مقرر کیا ہے۔ لہٰذا، حج کا صحیح اہتمام درحقیقت پوری انسانیت کی خدمت ہے۔

عالمی عدالت، ایرانی بینکوں کے حق میں فیصلے کی توثیق

عالمی عدالت نے بینک ملی ایران اور بینک صادرات ایران کے حق میں 214 ملین یورو کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ: ایران کسی بھی فوجی حملے کا ترکی بہ ترکی جواب دے گا

تہران- ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ میں صیہونی حکومت کے اتحادیوں کو لکھا کہ نہ صرف یہ کہ کوئی فوجی آپشن نہیں ہے، بلکہ یقینی طور پر کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا۔

ایران کے ساتھ معاہدے کا امکان ہے، صدر ٹرمپ

امریکی صدر نے ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کا امکان موجود ہے۔

پاکستان کے وزیر اعظم نے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر تعزیت پیش کی ہے

اسلام آباد – پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کی شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر ایرانی عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے

سیکورٹی اور عدالتی عہدیداران کسی بھی تساہلی یا عمدی اقدام کا پتہ لگائیں اور قوانین کے مطابق کارروائی کریں

بندر عباس میں شہید رجائی بندرگاہ میں المناک آتشزدگی کے سانحے کے بعد، حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام میں متاثرہ خاندانوں کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سیکورٹی اور عدالتی عہدیداران کو ہدایت کی کہ وہ اس واقعے میں کسی بھی تساہلی یا عمدی اقدام کا پتہ لگائیں اور قوانین کے مطابق کارروائی کریں۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: