Page Number :31

News

شہید حسن نصراللہ کا پاک خون مزاحمت کے درخت کو تقویت دیتا رہے گا، رضا امیری مقدم

اسلام آباد - پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ نے شہید "سید حسن نصر اللہ" کی حکمت عملی سے عالمی استکبار اور بین الاقوامی صیہونیت کی نیندیں حرام کردی ہیں۔

صیہونی حکومت کے کمزور اور خستہ حال ڈھانچے پر مزاحمتی محاذ کی حملے شدیدتر ہوں گے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے قتل اور صیہونی حملوں کی شدید مذمت، پاکستان

اسلام آباد - لبنان کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پاکستان نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے قتل کی شدید مذمت کی اور کہا کہ اسرائیل کے بے لگام حملے خطے میں اس کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی اور امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرے کی نشاندہی کرتے ہیں۔

پاکستان کے وزیرتجارت نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت بڑھانے کے عزم کا اعلان کیا ہے

اسلام آباد – پاکستان کے وزیر تجارت نے ایک تجارتی وفد اسلامی جمہوریہ ایران بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران اور اپنے دیگر علاقائی حلیفوں کے ساتھ شنگھائی تعاون تنظیم کے زیرسایہ تجارت بڑھانا چاہتے ہیں

ماهنامہ محجوبہ

ماهنامہ محجوبہ کا شماره 341 شائع ہو چکا ہے۔

ایک ایرانی ڈاکٹر نے امریکہ میں ایجادات کے فیسٹیول کا گولڈ میڈل جیت لیا

تبریز- تبریز سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر حسین قاسمی نے امریکہ میں منعقد ایجادات کے ورلڈ فیسٹیول میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔

شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر سانحے کی تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ جاری کر دی

تہران- چیف آف آرمی اسٹاف کی اعلی کمیٹی نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے گرنے کی اصل وجہ موسم بہار میں علاقے کے پیچیدہ موسمی اور ماحولیاتی حالات تھے، چنانچہ گھنے بادل اور کہرے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر پہاڑ سے ٹکرا گیا۔

پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 4 ہوگئی

پاکستان میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہونے سے حالیہ ایمرجینسی کے بعد کیسز کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔

اربعین کے موقع 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کو ایران کے ویزے جاری کیے گئے

اسلام آباد - اسلامی جمہوریہ ایران نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں ویزے جاری کیے ہیں۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: