News
ایرانی مختصر اینیمیشن دی لانگ شیڈو آف دی سائپرس نے آسکر ایوارڈ جیت لیا
تہران - آسکرز کے نام سے مشہور 97 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب پیر کی صبح منعقد ہوئی جس میں ایرانی مختصر اینیمیشن "دی لانگ شیڈو آف دی سائپرس" کو بہترین اینیمیشن قرار دیا گیا۔
پاکستان میں ایرانی سفیر کا دارالعلوم حقانیہ کا دورہ، دہشت گرد حملے کے متاثرین سے اظہار ہمدردی
اسلام آباد - پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں دارالعلوم حقانیہ کی مسجد میں گزشتہ جمعہ کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے، جس میں اس مذہبی مرکز کے سربراہ مولانا حامد الحق کی شہادت ہوگئی تھی، پاکستان میں ایرانی سفیر نے دارالعلوم حقانیہ کا دورہ کیا اور اس دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
غزہ میں جنگ بندی، قاہرہ میں مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا آغاز
صہیونی حکومت اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں دوسرے مرحلے کے مذاکرات قاہرہ میں شروع ہوگئے ہیں۔
ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل کے حل میں بدانتظامی پر پاکستانی سینیٹ کا اظہار برھمی
اسلام آباد - پاکستان کی سینیٹ کی مالیاتی کمیٹی کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل بالخصوص سرحد پر ٹرکوں کی غیر یقینی صورتحال کو حل کرنے میں وزارت تجارت اور کسٹم کے حکام کی بدانتظامی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔
اگلے چند گھنٹوں میں درجنوں فلسطینی قیدی رہا ہوں گے، ذرائع
فلسطینی ذرائع نے متعدد قیدیوں کی رہائی کی خبر دی ہے۔
ایران واپسی سے پہلے محمد باقر قالیباف اور سید عباس عراقچی کی شیخ نعیم قاسم سے ملاقات، لبنان
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے بتایا کہ ایران نیشنل اسمبلی کے اسپیکر اور وزیر خارجہ نے بیروت کے حالیہ دورے کے دوران لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی۔
اسرائیلی حکومت مشرق وسطیٰ میں عدم تحفظ کی جڑ ہے، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے مشرق وسطیٰ میں عدم تحفظ اور بحران کی اصل جڑ قرار دیتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کے فوری اور مکمل نفاذ پر زور دیا۔
شہید نصراللہ اور شہید صفی الدین کی تدفین کا عظیم اجتماع اور اس کے اسٹرٹیجک پیغامات
شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کی تدفین کی تقریب معمولی نہیں ہے، بلکہ یہ ایک اسٹرٹیجک پیغام ہے جو علاقائی اور بین الاقوامی حریفوں کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔
سید حسن نصر اللہ نے اپنی شہادت تک مسئلہ فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت کی، حماس
فلسطینی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا کہ سید حسن نصر اللہ نے اپنی شہادت تک مسئلہ فلسطین کی حمایت اور غزہ کے عوام کا دفاع کیا۔