پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کو بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر، اسلام آباد نے اپنی سرزمین کے اندر گیس پائپ لائن منصوبوں کی منظوری دی ہے۔
ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں اور انہوں نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ مریم نواز پاکستان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔
پاکستان ایکسپریس ٹریبیون اخبار کی ویب سائٹ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق، سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے X تک رسائی کو منقطع کرنے کے حکومتی فیصلے پر کڑی تنقید کی۔
پاکستان نے اپنی سرزمین میں انتہائی تاخیر کا شکار گیس لائن منصوبے کو دو مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سب سے پہلے گوادر سے پائپ لائن کا 80کلومیٹر حصہ بچھانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی نے ’’قابل افراد کو سیاست سے نکالنے پر افسوس‘‘ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام ، سیاسی شمولیت یقینی بنانا ناگزیر ہے، اگر نظام پر نوجوانوں کا اعتماد متزلزل ہوا تو یہ ملکی مفاد میں نہیں ہوگا۔