اسلام آباد – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان اور خطے کے سبھی ملکوں کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دورہ اسلام آباد میں، دوجانبہ روابط اورعلاقائی مسائل کا جائزہ لیں گے اور کوشش کریں گے کہ ایران اور پاکستان کا تعاون بہتر راستے پر آگے بڑھے