Page Number :1

بین الاقوامی خبریں

حماس کی جانب سے یوم القدس کے موقع پر عالمی احتجاج کی اپیل

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے یوم القدس کے موقع پر جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عالمی سطح پر اجتماعات کی اپیل کی۔

اس سال یوم القدس کو سب سے باوقار ریلی نکالی جائے گی، رہبر معظم کا پیغام

رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ ان شاء اللہ اس سال کی یوم القدس ریلی بہترین، شاندار اور باوقار ترین ریلیوں میں سے ایک ہوگی۔

شہید حسن نصراللہ دنیا کے تمام آزاد لوگوں کے لئے نمونہ عمل ہیں

نیلسن منڈیلا کے پوتے نے ایران سمیت فلسطین کے حامیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ شہید حسن نصر اللہ کی فکر دنیا کے تمام ظلم ستیزوں کے لئے مشعل راہ ہو گی۔

اس سال کا یوم القدس پہلے سے زیادہ اہم کیوں ہے؟

اس سال، تاریخ کے آئینے میں، سرزمین قدس پر قابض خونخوار صیہونی رژیم کے خلاف فلسطینی "مزاحمت" کے 76 ویں سال کی لہو رنگ تصویر منعکس ہوگی۔

عالمی یوم قدس کی ریلی ایرانی قوم کے افتخارات میں سے اور اپنے سیاسی اہداف پر ایرانیوں کی استقامت کی نشانی ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے عالمی یوم قدس کی ریلی کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے جو حسب ذیل ہے:

پاکستان کی فن معماری کی ماہر خاتون نے غزہ کی حمایت میں اسرائیلی انعام مسترد کردیا

تہران - پاکستان کی ممتاز خاتون ماہر فن معماری، یاسمین لاری نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم پر بطور احتجاج اسرائیلی انعام لینے سے انکار کردیا

پاکستان، جعفر ایکسپریس حملہ، 27 دہشت گرد ہلاک، 155 اغوا شدہ مسافر رہا ایران کی جانب سے مذمت

اسلام آباد - سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، اب تک سیکیورٹی فورسز نے 155 مسافروں کو دہشت گردوں سے باحفاظت بازیاب کروا لیا ہے جبکہ اب تک 27 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔

ایرانی سائنسدانوں کا زبردست کارنامہ، جسم میں کینسر کا پتہ لگانے والا اینالائزر ایجاد کیا

ایرانی سائنسدانوں نے جسم کے اندر اور باہر کینسر کے مشتبہ علاقوں کا پتہ لگانے کے لیے بے رنگ اور لیبل فری اینالائزر ایجاد کیا ہے جو چھاتی کے کینسر کی سرجریوں میں استعمال ہوتا ہے۔

آئی ایس او پاکستان نے یوم القدس کی تیاریاں شروع کر دیں

لقدس ریلی کی قیادت علمائے کرام، زعمائے ملت اور قائدین آئی ایس او کریں گے۔ ریلی میں خواتین، بچے، بزرگ سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: