بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن طیارہ حادثے کے شکار تمام مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق، 30 افراد کی لاشیں مل گئیں

امریکی دار الحکومت واشنگٹن میں مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے بعد درجنوں لاشیں دریائے پوڈمک سے ملی ہیں۔

غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کا تیسرا دور، تین صیہونی خواتین کے بدلے 110 فلسطینی قیدیوں کی رہائی

110 فلسطینی قیدیوں کے بدلے تین صہیونی خواتین کی رہائی کا عمل کچھ دیر پہلے غزہ کی پٹی میں انٹرنیشنل ریڈ کراس کی نگرانی میں شروع ہو چکا ہے۔

امریکہ کی پاکستان کے لیے امداد کی بندش پر دفتر خارجہ کا ردعمل

امریکا کی جانب سے دیگر ممالک کی طرح پاکستانی امداد کی بندش پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔

سویڈن: قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے کی موت کی خبر

تہران- سویڈش میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی اسٹاک ہوم میں اپنے اپارٹمنٹ میں گولی سے ہلاک ہونے والا شخص "سلووان مومیکا" جس نے قرآن کو نذر آتش کیا تھا۔

صیہونی رژیم نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی معطل کر دی!

حماس اور غاصب رژیم کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے تیسرے مرحلے میں آج تین صیہونی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا گیا، تاہم تل ابیب حکام نے 110 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل معطل کر دیا۔

ہم ایران کے ساتھ تعاون کے فروغ کے خواہاں ہیں، پاک نیوی کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف

اسلام آباد - پاکستانی بحریہ کے چیف نے فروری میں کراچی کی بندرگاہ پر منعقد ہونے والی بین الاقوامی بحری مشق "امن - 25" میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شرکت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک ایران بحریہ کے تعمیری روابط ہیں اور ہم اپنے پڑوسی ملک کے ساتھ تعاون کے فروغ کے خواہشمند ہیں۔

امریکہ نے پاکستان کی امداد معطل کر دی

امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے لیے بھی امریکی امداد عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

چینی آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹول نے یورپی اور امریکی مارکیٹ میں اپنی دھاک بٹھادی

چینی آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹول ڈیپ سیک کے جدید ترین ماڈلز نے امریکی اور یورپی صنعت کو پیچھے چھوڑ کر سیلیکون ویلی کو حیران کردیا ہے۔

حماس اور مزاحمت کو تباہ کرنے کا اسرائیلی منصوبہ ناکام ہو گیا، شیخ نعیم قاسم

لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حماس اور مزاحمت کو تباہ کرنے کا صیہونی امریکی منصوبہ ناکام ہو گیا۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: