Page Number :3

بین الاقوامی خبریں

کم از کم 5 بھارتی جنگی طیارے تباہ اور متعدد فوجی گرفتار کئے، پاکستان کا دعوی

پاکستانی حکام نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے کم از کم پانچ کو مار گرانے جبکہ متعدد بھارتی فوجیوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

ایران اور پاکستان کے درمیان سیاحتی معاہدے پر اتفاق

تہران – اسلامی جمہوریہ ایران کے سیاحت، ثقافتی میراث اور دستکاری صنعت کے وزیر نے قومی و ثقافتی میراث کے امور میں پاکستان کے وزیر اعظم کے معاون خصوصی سے ملاقات میں باہمی اسٹریٹیجک تعاون میں توسیع پر زور دیتے ہوئے ایران اور پاکستان کے درمیان پانچ سالہ نقشہ راہ کی تدوین کی تجویز پیش کی۔

ہندوستان کے میزائلی حملے میں 26 ہلاک، 46 زخمی

اسلام آباد - پاکستان کی فوج کے ترجمان نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ہندوستان نے گزشتہ رات پاکستان کے 6 علاقوں پر میزائل مارا ہے جس میں ان کے مطابق، 26 عام شہری ہلاک اور کم از کم 46 زخمی ہوئے ہیں۔

مناسب وقت اور مقام پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، پاکستانی دفتر خارجہ

پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 اور بین الاقوامی قانون کے مطابق مناسب وقت اور مقام پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

بھارت کا پاکستان پر حملہ، 8 پاکستانی جانبحق اور 35 زخمی

پاکستانی فوج کے مطابق ہندوستان نے پاکستان کے تین جگہوں پر حملہ کیا ہے۔

پاکستانی صدر سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاک بھارت کشیدگی پر گفتگو

پاکستانی صدر آصف علی زرداری سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

یمن کا تل ابیب کے قلب پر میزائل حملہ؛ امریکہ اور اسرائیل کی رسوائی

یمن نے تل ابیب کے بن گورین ہوائی اڈے اور امریکی اور اسرائیلی دفاعی صنعتوں کے مرکز کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، جس سے طاقت کا توازن یمن کے حق میں بدل گیا۔

علاقے میں تعاون بڑھانے پر پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ کا اتفاق

اسلام آباد – پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ نے مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی فراہم کرنے نیز علاقے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے

ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ پاکستان کے تین اہم اہداف بتائے ہیں

اسلام آباد – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے، جنوبی ایشیا کے حالات،ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات اور دو طرفہ تعاون کے جائزے کو اپنے دورہ پاکستان کے تین اہم اہداف قرار دیا ہے

---- [مزید]

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: