Page Number :5

بین الاقوامی خبریں

ایرانی وزیر خارجہ: ایران کسی بھی فوجی حملے کا ترکی بہ ترکی جواب دے گا

تہران- ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ میں صیہونی حکومت کے اتحادیوں کو لکھا کہ نہ صرف یہ کہ کوئی فوجی آپشن نہیں ہے، بلکہ یقینی طور پر کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا۔

ایران کے ساتھ معاہدے کا امکان ہے، صدر ٹرمپ

امریکی صدر نے ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کا امکان موجود ہے۔

پاکستان کے وزیر اعظم نے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر تعزیت پیش کی ہے

اسلام آباد – پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کی شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر ایرانی عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے

سیکورٹی اور عدالتی عہدیداران کسی بھی تساہلی یا عمدی اقدام کا پتہ لگائیں اور قوانین کے مطابق کارروائی کریں

بندر عباس میں شہید رجائی بندرگاہ میں المناک آتشزدگی کے سانحے کے بعد، حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام میں متاثرہ خاندانوں کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سیکورٹی اور عدالتی عہدیداران کو ہدایت کی کہ وہ اس واقعے میں کسی بھی تساہلی یا عمدی اقدام کا پتہ لگائیں اور قوانین کے مطابق کارروائی کریں۔

ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، حالیہ دہشت گردی واقعے پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ اور پاکستانی نائب وزیر اعظم نے ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران صوبہ سیستان و بلوچستان میں رونما ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ واقعے پر تبادلہ خیال کیا۔

ایران کا ایک اور طبی کارنامہ، دماغ کے علاج کے لیے انجیوگرافک ٹیکنالوجی کا کامیاب استعمال

ایک ایرانی ہسپتال نے دماغ کے علاج کے لیے جدید ترین انجیوگرافک ٹیکنالوجی کے استعمال کا طریقہ تلاش کیا ہے جس میں کھوپڑی کی اوپن سرجری کے بغیر دماغی مریضوں کا آسانی سے علاج کیا جاتا ہے۔

پاکستان نے اسرائیل کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت پر مبنی اپنے موقف پر زور دیا ہے

اسلام آباد – پاکستان نے فلسطینی امنگوں سے اپنے تاریخ اور غیر متزلزل عہد سے متعلق تحریف کی بعض کوششوں کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اسرائیل مخالف موقف کا پابند ہے اور اس حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا

نیوکلیئر ٹیکنالوجی؛ ایرانی ڈیجیٹل گیمز کے لئے ایک سنہری موقع

ایران میں تیار کیے گئے سینکڑوں گیم ٹائٹلز میں سے صرف چند ایک ایسے ہیں جو براہ راست یا بالواسطہ طور پر جوہری ٹیکنالوجی کا حوالہ دیتے ہیں۔

ٹرمپ کا ٹیرف / امریکا کی 12 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی

اسلام آباد - اسلام آباد کے خلاف اقتصادی محصولات پر ٹیرف عائد کرنے کے چند دن بعد، امریکہ نے جوہری اور بیلسٹک میزائل کے شعبوں میں غیر محفوظ سرگرمیوں کے الزام میں 12 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ اسلام آباد حکومت نے اس اقدام کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے سیاسی مقاصد پر تنقید کی۔

---- [مزید]

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: