Page Number :9

بین الاقوامی خبریں

ایران نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے اپنے میزائلوں کی صلاحیت میں اضافہ کیا، جنرل سلامی

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی کا کہنا ہے کہ ملک نے مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال کرتے ہوئے اپنے میزائلوں کی صلاحیت میں اضافہ کیا۔

علاقے اور عالم اسلام کی سطح پر ایران اور پاکستان کی ہماہنگی کو بڑھایا جائے گا: چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری

اسلام آباد پہنچنے کے بعد ارنا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل باقری نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران اس علاقے میں بڑے واقعات رونما ہوئے جہاں ایران اور پاکستان جیسے دو اسلامی ملک واقع ہیں۔

پارلیمانی وفد اسلامی آباد پہنچا، ایران- پاکستان کی پارلیمانی دوستی گروپ سے ملاقات

اسلام آباد - پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا ایک وفد پاکستان کے دارالحکومت پہنچا ہے۔ اس دورے میں دوطرفہ تعلقات میں فروغ کے مختلف راستوں کا جائزہ لیا گیا۔

پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

اسلام آباد- پاکستان کی وزارت خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے فوری طور پر معاہدے پر مکمل در آمد کا مطالبہ کیا ہے۔

اہل غزہ سرخرو ہوگئے، جنگ بندی معاہدہ اسرائیل کی ہی نہیں امریکا کی بھی شکست ہے، جماعت اسلامی پاکستان

غزہ جنگی بندی معاہدے پر بیان دیتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اسماعیل ہنیہ اور یحییٰ سنوار اپنے بھائیوں کی جیت کا نظارہ کر رہے ہونگے، شہداء بھی اہل غزہ کے جشن کا نظارہ کر رہے ہونگے۔

فلسطینیوں کی مقاومت اور صبر نے صہیونی حکومت کو عقب نشینی پر مجبور کردیا، رہبر معظم

غزہ میں جنگ بندی کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کی مقاومت اور صبر نے صہیونی حکومت کو عقب نشینی پر مجبور کردیا۔

طوفان الاقصی نے فلسطین کو تاریخی موڑ پر کھڑا کردیا/ایران کی حمایت کے شکرگزار ہیں، حماس

حماس کے اعلی رہنما نے ایران اور مقاومتی تنظیموں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے مسئلہ فلسطین کو تاریخی موڑ پر لاکھڑا کردیا ہے۔

غزہ میں جنگ بندی، مختلف ممالک اور عالمی اداروں کی جانب سے خیر مقدم

غزہ میں حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے بعد عالمی سطح پر مختلف اداروں اور ممالک نے خیر مقدم کیا ہے۔

غزہ میں جنگ بندی، مقاومت کی فتح پر غزہ کے عوام کا جشن

حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے موقع پر غزہ کے عوام صہیونی حکومت کے خلاف مقاومت کی فتح کا جشن منارہے ہیں۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: