• Jun 3 2025 - 10:17
  • 29
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

شہید رئیسی کی یادداشتوں پر مبنی کتاب خادمِ ملت کا مقابله

شہید آیت اللہ رئیسی فاؤنڈیشن، شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر شہید کے بلند مقام کی تعظیم کے لیے ایک یادگاری تقریب منعقد کرنے کا اراده رکھتی ہے۔

اسی سلسلے میں، شہید رئیسی کی یادداشتوں پر مبنی کتابی مجموعہ"خادمِ ملت"دنیا کی 9 زبانوں میں شائع کیا گیا ہے اور شائقین کے لیے دستیاب ہے۔

کتاب کے مطالعے کے بعد، شرکاء سے گزارش ہے کہ وہ کتاب میں شامل یادوں میں سے کسی حصے کا خلاصہ اپنی زبان میں بیان کریں اور اس کی مختصر ویڈیو ہمیں ارسال کریں۔

شرکاء شہید رئیسی بُک کیمپین میں شرکت کرکے مشہد اور قم (ایران) کا مفت سفر جیتنے کا موقع حاصل کرسکتے ہیں۔

شرکت کا طریقہ کار:

کتاب"خادمِ ملت"کا کوئی مختصر حصہ پڑھیں یا بیان کریں اور اپنی ویڈیو ہمیں بھیجیں۔کوئی بھی شخص، کسی بھی ملک سے، کسی بھی زبان میں شرکت کرسکتا ہے۔مفت کتاب ویب سائٹ greenpalms.net پر مندرجہ ذیل لنک پر دستیاب ہے:https://greenpalm.net/the-nations-servant-campaign/کامیاب شرکاء کے نام انسٹاگرام  @greenpalmnet پر اعلان کیے جائیں گے۔

تازہ ترین معلومات کے لیے ہمیں فالو کریںمزید معلومات کے لیے ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

---- [مزید]

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: