اسلام آباد - پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہم اپنی جنوب مغربی سرحدوں پر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور اس مشن میں ہمیں ایران کی حمایت حاصل ہے۔
ایرانی صدارتی انتخابات کے دوران امام زمان عج کے گمنام سپاہیوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردی اور انتخابی عمل میں خلل ڈالنے کی بڑی کوشش ناکام بنادی۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے انتخابات کے حوالے سے منظور کی گئی امریکی قرارداد پر کہا ہے کہ ایوان نمائندگان کی قرارداد پاکستان کی سیاسی صورتحال کی ادھوری سمجھ کا نتیجہ ہے۔
اسلام آباد – ارنا- پاکستان کی سرکاری نیوز ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد نے پاکستانی زائرین کے سفر ایران میں سہولت کی غرض سے ایران کے لئے مسافر بحری سروس شروع کرنے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کرلیا ہے۔
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر خارجہ نے خطے میں "پرامن ہمسائیگی" کے اپنے ملک کے نقطہ نظر پر زور دیتے ہوئے کہا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دوست ممالک کے ساتھ تعاون میں توسیع کی ہماری کوششیں تیز رفتار سے جاری رہیں گی۔