اردو زبان کا علمی و تحقیقی سہ ماہی مجلہ پیغام آشنا کا 93 واں شماره (علامہ اقبال نمبر) ثقافتی قونصلیت سفارت اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد کی کاوشوں سے آن لاین شایع ہوچکا ہے۔
7 اکتوبر کو فلسطینی مزاحمت سے انٹلی جنس کے شعبے میں صیہونی حکومت کی سخت ہزیمت کے بعد، قیدیوں کی رہائی کو سیاسی میدان میں صیہونی حکومت کی دوسری بڑی شکست قرار دیا جا سکتا ہے۔
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل مخالف نعرے لگائے۔
اسماعیل ہنیہ نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فلسطینی عوام نے اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غاصب صہیونیوں کو اپنی شرائط کے تحت جنگ بندی پر مجبور کیا۔
غزہ جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں ابہام اور غیر یقینی کی صورتحال پیدا کرنے کے ساتھ، معاشی توازن کو بھی بگاڑ دیا ہے جس کے باعث شدید کساد بازاری، بجٹ خسارہ، سٹاک مارکیٹ کریش، شیکل کی قدر میں کمی، کاروبار کی بندش جیسے مسائل نے معاشی بحران کو جنم دیا ہے۔
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران پاکستان کی درخواست کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روس اور چین رکنیت حاصل کرنے میں پاکستان کی مدد کریں گے۔
قطر کی وزرات خارجہ نے بدھ کی صبح حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور چار روزہ جنگ بندی معاہدے کے بارے میں کہا ہے کہ اس کے آغاز کا اعلان وہ کرے گی۔