Page Number :34
News

بندر عباس-ارنا- ایران میں پاکستان کے فوجی اتاشی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایرانی فوج بحری علوم میں مہارت رکھتی ہے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے سلسلے میں سرگرم سفارت کی اور خاموش نہیں بیٹھا رہا اور اس سلسلے میں رہبر انقلاب و صدر ایران کے بیانات نیز ایرانی وزیر خارجہ کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔