قاری مہدی صلاحی اور آل یاسین أهواز تواشیح گروپ نے سٹی42 لاہور کی جانب سے لائیو اسپیشل رمضان ٹرانسمیشن شہرِ رمضان میں پروگرام کے میزبان اور سامعین کے دل موہ لیے