• Mar 11 2024 - 18:49
  • 54
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

خانہ فرہنگ جمهوری اسلامی ایران-لاہور کے زیر اہتمام ادبی نشست

خانہ فرہنگ جمهوری اسلامی ایران-لاہور کے زیر اہتمام ۱۲ مارچ ۲۰۲۴، بروز منگل فارسی ادب کے دو عظیم شاعروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے "حکیم نظامی اور فردوسی:فارسی زبان اور ادب کے عظیم مصنفین" کے عنوان سے ایک ادبی نشست کا اہتمام کر رہا ہے. جس میں والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل، محترم جناب کامران لاشاری، پاکستان کے معروف با اثر موٹیویشنل اسپیکر، محترم جناب قاسم علی شاہ، لمز یونیورسٹی کے شعبہ زبان و ادبیات کے ڈین آف فیکلٹی، اساتید اور طلبا و طالبات شرکت کریں گے. "شاہنامے فردوسی کے منتخب قصے" تحریر کردہ محترم جناب سید ذیشان الحسن (صفی لاہوری) کی تقریب رونمائی کتاب بھی اس تقریب کا حصہ ہوگی.

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: