• Mar 31 2024 - 23:47
  • 58
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی جمہوریہ ایران کے آل یاسین أهواز تواشیح گروپ کی لاہور آمد

بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی جمہوریہ ایران  کے قاری محترم جناب مہدی صلاحی اور آل یاسین أهواز تواشیح گروپ جو کہ چار قاریوں محترم جناب قاری مجید سواری، محترم جناب قاری علی سواری، محترم جناب قاری محمد طلیع ساری اور محترم جناب قاری ریاض طلیع ساری پر مشتمل ہے، ایک ہفتے کے دورے پر  لاہور پہنچ گئے ہیں.ہفتہ بھر کے دورے کے دوران تواشیح گروپ لاہور میں موجود اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مرکز، خانہ فرہنگ ایران لاہورکے تعاون سے شہر کی مختلف مساجد، مذہبی اور تعلیمی اداروں میں قرآن خوانی کے مختلف پروگراموں اور شب قدر کی مراسم میں شرکت کرے گا.

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: