Page Number :62

News

صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ بندی سمجھوتے کے بارے میں حماس کا بیان

صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ بندی سمجھوتے کے بارے میں حماس کا بیان

حماس نے بدھ کی صبح صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی خبر دی ہے۔

غزہ کے مظلوم عوام کے دفاع اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کے لیے بیان پر دستخط کرنے کی درخواست ۔

غزہ کے مظلوم عوام کے دفاع اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کے لیے بیان پر دستخط کرنے کی درخواست ۔

اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی مذمت اور فلسطینیون کے ساتھ اظهار یکجهتی کے لیے دیے گئے ویب سایٹ لنک کو کلک کریں اور اس بین الاقوامی مهم کا حصہ بنیں ۔

پاکستان کے صدر کی اہلیہ کا انٹرنیشنل چیریٹی مارکیٹ فیسٹیول میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پویلین کا دورہ

پاکستان کے صدر کی اہلیہ کا انٹرنیشنل چیریٹی مارکیٹ فیسٹیول میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پویلین کا دورہ

اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے صدر کی اہلیہ نے اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل چیریٹی مارکیٹ فیسٹیول میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی پویلین کا دورہ کیا۔

پیغام آشنا کا ۹۲ واں شماره آن لاین ہوچکا ہے

پیغام آشنا کا ۹۲ واں شماره آن لاین ہوچکا ہے

اردو زبان کا علمی و تحقیقی سہ ماہی مجلہ پیغام آشنا کا ۹۲ واں شماره ثقافتی قونصلیت سفارت اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد کی کاوشوں سے آن لاین شایع ہوچکا ہے۔

قطر میں سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ سے سراج الحق کی ملاقات

قطر میں سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ سے سراج الحق کی ملاقات

قطر میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ملاقات کی ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل کا 10 نکاتی ایجنڈا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل کا 10 نکاتی ایجنڈا

اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے مسئلہ فلسطین کے حل کا 10 نکاتی ایجنڈا پیش کیا۔

ایرانی صدر کی مشیر برائے خواتین و خاندانی امور: غزہ کی طالبات کو ایران میں تعلیم حاصل کرنے میں مدد دی جائے گی

ایرانی صدر کی مشیر برائے خواتین و خاندانی امور: غزہ کی طالبات کو ایران میں تعلیم حاصل کرنے میں مدد دی جائے گی

ایران کے صدر کی مشیر برائے خواتین اور خاندانی امور نے کہا ہے کہ ہم غزہ کی طالبات کو ایران میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے مکمل تعاون فراہم کرینگے۔

پاکستان ایرانی فلم فیسٹیول کا میزبان، ایران کے وزیر ثقافت کو اسلام آباد کے دورے کی دعوت

پاکستان ایرانی فلم فیسٹیول کا میزبان، ایران کے وزیر ثقافت کو اسلام آباد کے دورے کی دعوت

اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر ثقافت اور معروف ہدایت کار سید جمال شاہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی سنیما انڈسٹری کی تعریف کرتے ہوئے دونوں ممالک کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم اقبال لاہوری سے متعلق آگاہ کیا۔

فلسطین میں اسرائیلی جنایت کا سر پرست امریکہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

فلسطین میں اسرائیلی جنایت کا سر پرست امریکہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا آج کا یہ عظیم اجتماع بصیرت و آگاہی کا ثبوت ہے، ہمارے قائد شہید علامہ عارف الحسینی نے سر زمین پاکستان پر امریکہ کو للکارا، وہ آزاد مملکت کے داعی تھے