Page Number :56

News

صیہونی حکومت کی جیل میں ایک فلسطینی قیدی کی شہادت

قابض حکومت کی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی 'شیخ خضر عدنان' آج صبح جیل میں ہڑتال کے 87ویں روز میں انتقال کر گئے اور کچھ عرصے بعد ان کی شہادت کی خبر شائع ہوئی۔

رہبر انقلاب سے اساتذہ کے ایک گروپ کی ملاقات

ملک بھر سے آئے ہوئے اساتذہ کے ایک گروپ نے آج بروز بدھ حسینہ امام خمینی رح میں بارہ اردیبہشت ایران میں استاد مرتضی مطہری کی شہادت اور یوم اساتذہ کی مناسبت سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔

ایرانی جوان کی جدت اور ایجادات کی بین الاقوامی نمائش میں دوسری پوزیشن

ایک ایرانی ٹیم مصطفی تقی زادہ نے جنیوا میں منعقدہ جدت اور ایجادات کی بین الاقوامی نمائش میں ' ایمرجنسی پیراپیٹ' نامی ایجاد پیش کر کے دو عالمی انعام کو حاصل کیا۔

پیغام آشنا کا 88 واں شماره آن لاین ہوچکا ہے

اردو زبان کا علمی و تحقیقی سہ ماہی مجلہ پیغام آشنا کا 8۸ واں شماره ثقافتی قونصلیت سفارت اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد کی کاوشوں سے آن لاین شایع ہوچکا ہے۔

پاکستانی اسپیکر کی نئے ایرانی سال کی مبارکباد

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے نئے سال ہجری شمسی (نوروز) کے آغاز کے موقع پر ایرانی قوم اور حکومت کو مبارکباد پیش کی اور کہا ہے کہ پاکستان ہر حال میں اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

نئے ہجری شمسی سال 1402 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز

نئے ہجری شمسی سال 1402 (21 مارچ 2023 الی 19 مارچ 2024) کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسب معمول پیغام نوروز جاری کیا جس میں آپ نے ختم ہونے والے سال کے اہم واقعات کا سرسری جائزہ لیا اور نئے سال کے اہم اہداف اور کلیدی نعرے پر روشنی ڈالی۔ پیغام حسب ذیل ہے:

اسلام آباد میں ایران کے قومی دن کی منعقدہ تقریب میں پاکستانی حکام کی شرکت

ایرانی اسلامی انقلاب کی فتح کی 44 ویں سالگرہ کی شاندار تقریب کا اہتمام پاکستان میں قائم ایرانی سفارتخانے نے کیا جس میں پاکستان میں مقیم ایرانیوں، پاکستان کے متعدد اعلیٰ حکام اور فوج، سفیروں اور سفارت کاروں نے حصہ لیا۔

پاکستانی شہر کراچی میں اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا

ایرانی اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ اور قومی دن کی شاندار تقریب جمعہ کی رات کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے میں منعقد ہوئی۔

ایران اور پاکستان علمی اور مذہبی اشرافیہ کے تعلقات کی ترقی کیلئے پرعزم

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان علمی اور مذہبی اشرافیہ کے درمیان علمی تعلقات اور تعامل کو فروغ دینے کے لئے پر عزم ہیں۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: