Page Number :58

News

ایران اور پاکستان کی تجارتی ترقی کی تنظیموں نے تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے

ایران اور پاکستان کی تجارتی ترقی کی تنظیموں نے باہمی تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے، تجارتی تعلقات کو ہموار کرنے اور مشترکہ تجارت کے حجم کو بڑھانے کے مقصد سے تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے جس کو دو طرفہ تجارتی برادری کی جانب سے پذیرائی ملی۔

شہید سلیمانی کا کارنامہ، استقامتی محاذ کی حفاظت، تقویت اور اس کا احیاء تھا: رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی دوپہر کو شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ اور انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کے پروگراموں کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی۔

پاکستانی مذہبی رہنماؤں کا مسلمانوں کے درمیان یکجہتی کی تقویت میں امام خمینی (رہ) کے کردار پر زور

پاکستان میں اسلامی مذاہب کے بزرگ رہنماؤں نے دنیا کے مسلمانوں کے اتحاد کو مضبوط بنانے پر انقلابی تحریک اور امام خمینی (رہ) کی قیادت کے گہرے اثرات کا ذکر کرتے ہوئے انتہا پسندی سے نمٹنے، اتحاد کے دشمنوں کے خلاف روشن خیالی اور قرآن کی تعلیمات اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طرز زندگی کی اطاعت پر زور دیا۔

ایرانی گیس؛ پاکستانی عوام اور میڈیا کا مطالبہ؛ اسلام آباد کے عہدیداروں کی خاموشی

اگرچہ تقریبا ایک مہینے قبل پاکستان کے وزیر برائے پٹرولیم کے امور مصدق ملک نے پابندیوں کے بہانے دہراتے ہوئے باضابطہ طور کہا کہ ان کا ملک ایرانی گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے کی زیادہ خواہش نہیں رکھتا لیکن اس منصوبے پر عمل درآمد؛ آج بھی اسلام آباد کی حکومت سے میڈیا اور پاکستانی عوام کا مسلسل مطالبہ ہے۔

داعش خطے میں تہران اور اسلام آباد کی مشترکہ تشویش ہے: پاکستانی سفارتکار

افغانستان میں سابق پاکستانی سفیر نے اس پڑوسی ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی لہر سمیت حالیہ پیش رفت کو پڑوسیوں کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش قرار دیا اور کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں کی نقل و حرکت تہران اور اسلام آباد کی بنیادی تشویش ہے جس پر توجہ دی جانی چاہیے۔

پاکستان ایران کیساتھ سائنسی اور علمی تعاون کو فروغ دینے کیلئے پرعزم

پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ علمی اور علمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔

اقوام متحدہ کا صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کو تباہ کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی جس میں صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیاروں کو تباہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ایران میں پہلی بار مکمل موت کے بعد اعضاء کا عطیہ کیا گیا

ایران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے ٹرانسپلانٹیشن اینڈ پروویژننگ یونٹ کے سربراہ نے مکمل موت کے بعد ٹرانسپلانٹیشن کے نئے آپریشن کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی میں پہلی بار حضرت رسول اکرم (ص) ہسپتال میں عطیہ کرنے والے کی موت کی تصدیق کے بعد اعضاء کا عطیہ اور بحالی کا کام کیا گیا۔

ایران کا پاکستان میں سیلاب سے متاثرین کی تکالیف کو کم کرنے کا انسان دوستانہ اقدام

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت پاکستان کی مدد کے لیے اپنے مشرقی پڑوسی ملک کو ایل پی جی گیس کی کھیپ عطیہ کرنے جا رہی ہے، جہاں اس ملک میں حالیہ سیلاب کے بعد لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: