Page Number :59

News

قم کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے خطاب، شہید اور شہادت کے باب میں کلیدی نکات کا جائزہ

رہبر انقلاب اسلامی نے صوبۂ قم کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے ملاقات میں شہدا پر سیمیناروں کے انعقاد کی دو اہم خصوصیات کا ذکر کیا، شہدا کی یاد کو باقی رکھنا اور ان کے پیغام کو عام کرنا۔

عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن اور اسٹوڈنٹس ڈے کی مناسبت سے طلبہ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 13 آبان مطابق 4 نومبر کے یادگار دن کی مناسبت سے بدھ 2 نومبر کو طلبہ سے اپنے خطاب میں ایران میں 4 نومبر کی تاریخ کی اہمیت کو بیان کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے معروضی حالات، استکباری قوتوں کی روش اور نئے عالمی نظام کے سلسلے میں رہنما نکات بیان کئے۔ چار نومبر کو ایران میں طلبہ کے دن اور عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ خطاب حسب ذیل ہے؛

ہمارا ورلڈ کپ میں مقصد پہلے سے اگلے مرحلے تک پہنچنا ہے: ایرانی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ

ایرانی فٹبال فیڈریشن کے سربراہ نے کہا کہ ورلڈ کپ میں ایرانی قومی ٹیم کا مقصد دوسرے مرحلے میں پہنچنا ہے۔

پاکستان میں ایرانی سفیر نے عمران خان کیخلاف حملے کی مذمت کی

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے یک پیغام میں سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کیخلاف قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حادثے کے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ

ایک مسلح حملہ آور نے تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کے معزول وزیر اعظم "عمران خان" کے سینکڑوں حامیوں کے اجتماع پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فرد زخمی اور نو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پیغام آشنا کا 87 واں شماره آن لاین ہوچکا ہے

اردو زبان کا علمی و تحقیقی سہ ماہی مجلہ پیغام آشنا کا 87 واں شماره ثقافتی قونصلیت سفارت اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد کی کاوشوں سے آن لاین شایع ہوچکا ہے۔

پاکستان کی ایرانی شہر شیراز میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت

پاکستانی قومی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شاہ چراغ (ع) کے حرم پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں عرب ٹیموں کے کپتان کے بازو پر فلسطینی پرچم لگایا گیا

سوشل نیٹ ورکس پر عرب صارفین کے ایک گروپ نے عرب فٹ بال ٹیموں کے کپتانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں فلسطینی پرچم کو اپنے بازوؤں پر باندھیں۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: