Page Number :64

News

پاکستان میں غیراخلاقی کاموں میں ملوث سابق امریکی سفیر کو 3 سال قید کی سزا

امریکی اٹارنی آفس کے مطابق پاکستان میں بطورسفیر خدمات انجام دیتے ہوئے رچرڈ اولسن کو اخلاقیات سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر 3 برس قید اور 93 ہزار 4 سو ڈالر جرمانہ کی سزا سنادی گئی۔

دنیا میں بڑی تبدیلی آ رہی ہے، آج زیادہ تر میدانوں میں امریکا کی طاقت رو بہ زوال ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے پیر گیارہ ستمبر کی صبح سیستان و بلوچستان اور جنوبی خراسان صوبوں کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔​

کراچی میں ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرمایہ کاری کمپنی کے نئے دفتر کا افتتاح

اسلام آباد (ارنا) پیئر کے نام سے موسوم پاک ایران مشترکہ سرمایہ کار کمپنی کے نئے دفتر کی افتتاحی تقریب میں ایران کی فارن انوسٹیمنٹ کمپنی کے سی ای او رضا بخشی آنی کے علاوہ کراچی میں ایران کے کونسلر جنرل حسین نوریان، پیئر کے سی ای او عباس دانشور حکیمی اور پاکستانی تاجروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

ثقافتی قونصلیٹ ایران اسلام آباد کی جانب سے کانفرنس ” تکریم قرآن کریم ادیان اور مذاہب کی نظر میں “ کا انعقاد کیا گیا۔

ثقافتی قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد نے مجلس وحدت مسلمین کے اشتراک سے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا اس کانفرنس میں شیعہ سنی علماء، دانشوروں اور عمائدین نے خطاب کیا۔

ثقافتی قونصلیٹ ایران اسلام آباد کی جانب سے کانفرنس ” تکریم قرآن کریم ادیان اور مذاہب کی نظر میں“ کی جهلکیاں

ثقافتی قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد نے مجلس وحدت مسلمین کے اشتراک سے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا اس کانفرنس میں شیعہ سنی علماء، دانشوروں اور عمائدین نے خطاب کیا۔

تہران اور اسلام آباد کا آزاد تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا عزم

اسلام آباد (ارنا) اسٹریٹجک تجارتی تعاون کے فروغ اور تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے تہران اور اسلام آباد کے عملی اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے، پاکستانی اخبار نے لکھا ہے کہ ایران اور پاکستان نے فری ٹریڈ معاہدہ (FTA) کی شکل میں مذاکرات کی بحالی کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔

پاکستانی وزیراعظم کا ایران کے ساتھ زیادہ سے زیادہ سرحدی بازار کھولنے کا حکم

اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو بڑھانے کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی منڈیوں میں اضافے اور انہیں فعال بنانے پر زور دیا ہے۔

شیعہ اور سنی اتحاد وقت کی اہم ضرورت: وزیر مذہبی امور انیق احمد

اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے نگراں وزیر برائے مذہبی امور نے ملک میں اسلامی اتحاد کو اٹوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی اتحاد اسٹریٹجک ہے اور اس میں انتہا پسندوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔

پاکستانی پروفیسر اور مصنفین کا فارسی زبان کے فروغ کا عزم

اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں میں فارسی زبان و ادب کے پروفیسراور لیکچرر نے ایران کے ساتھ ثقافتی اورعوامی تعلقات کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اپنے ملک میں فارسی زبان کے فروغ میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: