Page Number :63

News

تعلیمی تعاون؛ ایران پاکستان کے عوامی تعلقات کی مضبوطی میں مدد کرنے کی بھرپور صلاحیت

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی یونیورسٹیوں نے ایک نئے قدم میں تعلیم، ثقافت اور تحقیق کے شعبوں میں تعاون کے لیے متعدد مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں، یہ حکمت عملی دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان عوامی تعلقات کو مضبوط بنانے میں مدد دینے کی بھرپور صلاحیت سمجھی جاتی ہے۔

صہیونیوں کے ہاتھوں الجزیرہ کے رپورٹر کی شہادت کے موقع پر سربراہ اسلامی ثقافت اور تعلقات کی تنظیم کا بیان

اسلامی ثقافت اور تعلقات کی تنظیم کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد مہدی ایمانی پور نے بیان جاری کرتے ہوئے بیت المقدس میں قابض صہیونی حکومت کے ہاتھوں الجزیرہ کے رپورٹر کی شہادت کی مذمت کی ہے۔

طالب علمی کا دور انقلاب کے نظریات کو ادارہ جاتی بنانے کا سب سے بڑا موقع ہے: آیت اللہ خامنہ ای

قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ طلباء کی بارہ سالہ تربیت اسلامی انقلاب کی اقدار اور نظریات کو ادارہ جاتی بنانے کا بہترین موقع ہے۔

ایران کی صہیونی ریاست کے ہاتھوں الجزیرہ نیوز چینل کے خاتون رپورٹر کی شہادت پر مذمت

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ناجائز صہیونی ریاست فورسز کیجانب سے مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ نیوز چینل کی نامور خاتون رپورٹر کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی شدت سے مذمت کی۔

پاک ایران تجارتی لین دین سے ڈالر کو ہٹا دینا ہوگا: سابق پاکستانی سفیر

سابق پاکستانی سفیر نے ارنا سے ایک انٹرویو کے دوران، اس امید کا اظہار کرلیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان قومی کرنسی سے تجارتی لین دین کا قیام ہوجائے گا جس کے تحت وہ ریال اور روپیے کے اندر آپس میں تجارتی لین دیں کریں گے تو ان کو ڈالر سے بالکل ہٹا دیا جائے ۔

تہران- اسلام آباد نے سرحدی منڈیوں کے معاہدے کے نفاذ پر زور دیا

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ایک ملاقات میں سرحدی منڈیوں کے معاہدے پر جلد از جلد عملدرآمد پر زور دیا۔

2022 میں ایران میں لگ بھگ 100 تاریخی اشیاء کی وطن واپسی

ثقافتی ورثے، سیاحت اور دستکاری صنعت کی وزارت کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف میوزیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم تاریخی اشیاء کی واپسی کے 13 کیسز کی پیروی کر رہے ہیں، جن میں امریکہ، ہنگری، فرانس، انگلینڈ اور ناروے سے تقریباً ایک سو مخصوص اشیاء شامل ہیں، جو 2022 میں ملک کو واپس کیے جائیں گے۔

اپنے ایرانی ہم منصب سے ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے: پاکستانی وزیر خارجہ

پاکستانی وزیر خارجہ نے افغان پڑوسی ممالک کے اجلاس میں حصہ لینے کیلئے دورہ چین کی روانگی سے پہلے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے ایجنڈے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد، تہران سے ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال اور جوہری معاہدے کی بحالی کی پیشرفت پر تہران سے تبادلہ خیال کرے گا۔

انسانی حقوق کی 137 عرب تنظیموں نے یمن میں جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا

ارنا نیوز ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انسانی حقوق کی 137 تنظیموں اور اداروں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی برادری اور خاص طور پر اقوام متحدہ اور متعلقہ اداروں کی خاموشی اور بے حسی کی وجہ سے یمن کے خلاف جارحانہ جنگ ہو رہی ہے۔ ان تنظیموں کی خاموشی کی وجہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مالی امداد کے منقطع ہونے کا خوف ہے۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: