Page Number :17

Rawalpindi News

حکومت پاکستان ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے پر تیار

پاکستان انرجی کمیٹی کی جانب سے گوادر کی بندرگاہ سے ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری کے بعد اب فیڈرل کیبنیٹ نے بھی اس منصوبے کے عمل درآمد پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جسے اسلام آباد - تہران گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے کے حوالے سے نئے قدم سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔

پاک ایران گیس پائپ لائن دس سال کی تاخیر کے بعد دوبارہ شروع...

پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کو بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر، اسلام آباد نے اپنی سرزمین کے اندر گیس پائپ لائن منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

ولادت با سعادت علی اکبر علیه السلام  یوم جوان مبارک ہو

۱۱ شعبان المعظم سنہ ۳۳ ہجری کو فرزند حسین (ع) شبیہ رسول (ص) حضرت علی اکبر سلام اللہ علیہ کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں یوم جوان کا نام دیا گیا ہے۔ سبھی جوانوں کو یہ دن مبارک ہو۔

ولادت باسعادت سید الساجدین، زین العابدین امام سجاد علیہ السلام

حقیقت یہ ہے کہ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی تحریک کوامام سجاد علیہ السلام اوردیگر اسیران کربلا نے تبلیغی تحریک کے ذزیعے ہمیشہ کیلئے زندہ و جاوید کردیا

۴ شعبان ولادت با سعادت حضرت عباس علیہ السلام مبارک

حضرت عباسؑ کی عظمت کا ایک بہت بڑا سبب آپ کی امامؑ شناسی, ولایت کی معرفت اور اپنے زمانے کے امامؑ کی اطاعت ہے

اسلام آباد، وزارت خارجہ نے تہران کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد دی..

پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایران کے اسلامی انقلاب کی 45ویں سالگرہ پر تہران کے آزادی اسکوائر کی تصویر شائع کرتے ہوئے مبارکباد کا پیغام جاری کیا۔

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: