پاکستان انرجی کمیٹی کی جانب سے گوادر کی بندرگاہ سے ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے کی منظوری کے بعد اب فیڈرل کیبنیٹ نے بھی اس منصوبے کے عمل درآمد پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جسے اسلام آباد - تہران گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے کے حوالے سے نئے قدم سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔