اسلامی ثقافت اور تعلقات تنظیم کے بین الاقوامی امور کے مشیر جناب ڈاکٹر حسین روزبہ صاحب کا کوئٹہ کا سرکاری دورہ
ڈاکٹر حسین روزبہ کا کوئٹہ کا دورہ
اسلامی ثقافت اور تعلقات تنظیم کے بین الاقوامی مشیر کا کوئٹہ کا دورہ
اسلامی ثقافت اور تعلقات تنظیم کے بین الاقوامی امور کے مشیر جناب ڈاکٹر حسین روزبہ صاحب کا کوئٹہ کا سرکاری دورہ. ان کے ہمراہ جناب آقائے ڈاکٹر حسین عرب اسدی بھی موجود تھے.
کوئٹہ میں اپنے دورے کے دوران مہمانوں نے الحمد اسلامک یونیورسٹی، ڈائریکٹریٹ آف کلچر بلوچستان کے دورے کئے اور بلوچستان کے نامور فنکاروں نے رات کو مہمانوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا.
اپنا تبصرہ لکھیں.