• Mar 24 2022 - 11:45
  • 156
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
ای سی او (ایکو) کے رکن ممالک کی خواتین کوہ پیماؤں کی ایران میں توچل چوٹی پر "دوستی چڑھائی"

ای سی او (ایکو) کے رکن ممالک کی خواتین کوہ پیماؤں کی ایران میں توچل چوٹی پر "دوستی چڑھائی"

 

 

گلگت پاکستان سے 19 سالہ کوہ پیما آمنہ حنیف ایران کی 3963 میٹر چوٹی ” توچال "سر کرنے تہران پہنچ گئی۔ ایران کی چوٹی توچال ، ایکو  (ECO) رکن ممالک سے آنے والی 9 خواتین کوہ پیماؤں کی میزبانی کرے گی۔

 

 

19 سالہ کوہ پیما آمنہ حنیف نے ایران روانہ ہونے سے قبل لاہور میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران محترم جناب جعفر روناس سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں جناب جعفر روناس نے نوجوان کوہ پیما کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ "وہ ایران میں پاکستان کی جانب سے خیرسگالی سفیر کا کردار ادا کریں گی اور یقین دہانی کروائی کہ ایران میں ان کو اجنبیت کا ہرگز احساس نہیں ہوگا۔ "

 

جناب جعفر روناس نے مزید کہا کہ "ہم عوامی سطح پرمختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات استوار کرنے کے خواہاں ہیں۔ "

 

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: