• May 3 2024 - 15:38
  • 75
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

شاکر علی میوزیم لاہور میں ایک روزہ سولو کیلیگرافی نمائش کی افتتاحی تقریب

 پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس لاہور کے شاکر علی میوزیم میں ۲ مئ ۲۰۲۴، بروز جمعرات خانہ فرہنگ ایران لاہور کی ہونہار طالبہ، محترمہ ماہ جبین گل کی ایک روزہ  سولو کیلیگرافی نمائش کی افت تاحی تقریب منعقد ہوئی، جس کے مہمان خصوصی خانہ فرہنگ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل، محترم جناب جعفر روناس تھے.  اسکے علاوہ لاہور کیلیگرافرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل، محترم  جناب عرفان قریشی، پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس لاہور ریجن کی ڈائریکٹر، محترمہ مسز فاطمہ سلمان؛ مسٹر و مسز علی؛ محترمہ زینت جاوید؛ محترمہ راحیلہ زاھد؛  مسٹر و مسز زیدی؛ محترمہ صئمہ زاھد ؛ محترمہ رخسانہ جام؛ اور شائقین کی ایک بڑی تعداد نے بھی اس تقریب میں شرکت کی.  

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

تصاویر

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: