• Jun 15 2022 - 17:41
  • 181
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
فارسی زبان کے کورس کے پہلے سیشن میں جشن ولادت حضرت معصومہ (س)

فارسی زبان کے کورس کے پہلے سیشن میں جشن ولادت حضرت معصومہ (س)

 خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور میں فارسی زبان کے جدید دورہ گرما کے طلبا و طالبات کی موجودگی میں جشن یوم ولادت حضرت معصومہ (ع)  و روز دختر کا اہتمام کیا گیا. 
 
 
ڈائیریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اور نمایندہ ثقافت اسلامی جمہوریہ ایران،  محترم جناب جعفر روناس صاحب نے تمام حاضرین کو حضرت معصومہ (س) کے اس دن کی مبارکباد پیش کی اور کہا:" اسلامی جمہوریہ ایران میں اس مبارک دن کو بطور روز دختر منایا جاتا ہے. انہوں نے کہا کہ  اسلام کی پوری تاریخ میں عورتیں متقی، بہادر اور رحم دل رہی ہیں اور حضرت معصومہ (ع) ان کی ایک شاندار اور روشن مثال  ہیں." 
 
 
اس موقع پر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کا کیک بھی کاٹا گیا. 
لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: