خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کے زیر اہتمام "فارسی صوتیات اور حروف علت" پر ورکشاپ
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کی جانب سے 28 جنوری 2024، بروز اتوار فارسی زبان کے تعلیمی سیشن موسم سرما 2023-24 کے بنیادی اور انٹرمیڈیٹ سطح کے طلبا و طالبات کے لیۓ "فارسی صوتیات اور حروف علت" کے زیر عنوان ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا.