• Jan 9 2024 - 22:45
  • 72
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور کے زیر اہتمام فخر قوم گولڈ میڈل کی تقریب

انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور کے زیر اہتمام مورخہ ۷ جنوری ۲۰۲۴، بروز اتوار ایوان اقبال لاہور میں ممتاز طلباء و طالبات کے اعزاز میں "فخر قوم گولڈ میڈل" کے زیر عنوان خوبصورت تقریب منعقد ہوئی، جس میں کلچرل اتاشی  اور ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایرن لاہور، محترم جناب جعفر روناس بطور مہمان خصوصی شریک ہوۓ. اس کے علاوہ اس تقریب میں لاہور چیمبر آف کامرس کے عہدیداران؛ علماء؛ دانشور؛ وکلاء؛ ممتاز سیاسی، ثقافتی اور تجارتی شخصیات نے شرکت کی.

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

تصاویر

فلمیں

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: