Page Number :69

News

پاکستانی وزیر اعظم کی نائب ایرانی صدر سے ملاقات/ایران کے ساتھ تجارت کی مضبوطی پر تبادلہ خیال

پاکستانی وزیر اعظم کی نائب ایرانی صدر سے ملاقات/ایران کے ساتھ تجارت کی مضبوطی پر تبادلہ خیال

پاکستان کے وزیر اعظم نے ترکی کے صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایرانی صدر کے سنیئر نائب سے ملاقات کر کے دوطرفہ تجارت میں بارٹر میکانزم کو آگے بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔

ایران کیساتھ تجارتی تبادلے سے ڈالر کو ہٹانے کا عمل شروع ہو گیا ہے: پاکستانی میڈیا

ایران کیساتھ تجارتی تبادلے سے ڈالر کو ہٹانے کا عمل شروع ہو گیا ہے: پاکستانی میڈیا

پاکستانی اقتصادی مبصرین اور صحافیوں نے اس ملک کی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارت میں کلیئرنگ میکانزم کو نافذ کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا اور ایران کے ساتھ تجارتی تبادلے سے ڈالر کو ہٹانے کے عمل کے آغاز کا اعلان کیا۔

پیغام آشنا کا 89 واں شماره آن لاین ہوچکا ہے

پیغام آشنا کا 89 واں شماره آن لاین ہوچکا ہے

اردو زبان کا علمی و تحقیقی سہ ماہی مجلہ پیغام آشنا کا 89 واں شماره ثقافتی قونصلیت سفارت اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد کی کاوشوں سے آن لاین شایع ہوچکا ہے۔

صیہونی حکومت کی جیل میں ایک فلسطینی قیدی کی شہادت

صیہونی حکومت کی جیل میں ایک فلسطینی قیدی کی شہادت

قابض حکومت کی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی 'شیخ خضر عدنان' آج صبح جیل میں ہڑتال کے 87ویں روز میں انتقال کر گئے اور کچھ عرصے بعد ان کی شہادت کی خبر شائع ہوئی۔

رہبر انقلاب سے اساتذہ کے ایک گروپ کی ملاقات

رہبر انقلاب سے اساتذہ کے ایک گروپ کی ملاقات

ملک بھر سے آئے ہوئے اساتذہ کے ایک گروپ نے آج بروز بدھ حسینہ امام خمینی رح میں بارہ اردیبہشت ایران میں استاد مرتضی مطہری کی شہادت اور یوم اساتذہ کی مناسبت سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔

ایرانی جوان کی جدت اور ایجادات کی بین الاقوامی نمائش میں دوسری پوزیشن

ایرانی جوان کی جدت اور ایجادات کی بین الاقوامی نمائش میں دوسری پوزیشن

ایک ایرانی ٹیم مصطفی تقی زادہ نے جنیوا میں منعقدہ جدت اور ایجادات کی بین الاقوامی نمائش میں ' ایمرجنسی پیراپیٹ' نامی ایجاد پیش کر کے دو عالمی انعام کو حاصل کیا۔

پیغام آشنا کا 88 واں شماره آن لاین ہوچکا ہے

پیغام آشنا کا 88 واں شماره آن لاین ہوچکا ہے

اردو زبان کا علمی و تحقیقی سہ ماہی مجلہ پیغام آشنا کا 8۸ واں شماره ثقافتی قونصلیت سفارت اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد کی کاوشوں سے آن لاین شایع ہوچکا ہے۔

پاکستانی اسپیکر کی نئے ایرانی سال کی مبارکباد

پاکستانی اسپیکر کی نئے ایرانی سال کی مبارکباد

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے نئے سال ہجری شمسی (نوروز) کے آغاز کے موقع پر ایرانی قوم اور حکومت کو مبارکباد پیش کی اور کہا ہے کہ پاکستان ہر حال میں اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

نئے ہجری شمسی سال 1402 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز

نئے ہجری شمسی سال 1402 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز

نئے ہجری شمسی سال 1402 (21 مارچ 2023 الی 19 مارچ 2024) کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسب معمول پیغام نوروز جاری کیا جس میں آپ نے ختم ہونے والے سال کے اہم واقعات کا سرسری جائزہ لیا اور نئے سال کے اہم اہداف اور کلیدی نعرے پر روشنی ڈالی۔ پیغام حسب ذیل ہے: