Page Number :68

News

اسلامی تعاون تنظیم قرآن کی توہین کی وجہ سے ہنگامی اجلاس کرے:ایرانی وزیر خارجہ

اسلامی تعاون تنظیم قرآن کی توہین کی وجہ سے ہنگامی اجلاس کرے:ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا ہنگامی اجلاس جلد از جلد بیک وقت قرآن کی بے حرمتی سے نمٹنے کے لیے باکو میں غیر وابستہ ممالک کی تحریک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس کے ساتھ منعقد کیا جائے۔

Hojjat-ul-Islam wal-Muslimin Imanipour: The Swedish government should immediately change its anti-Islam policy

Hojjat-ul-Islam wal-Muslimin Imanipour: The Swedish government should immediately change its anti-Islam policy

The head of the Islamic Culture and Communication Organization in condemning the anti-Quranism in Sweden posited: The Swedish government should immediately change its anti-Islamic practices.

ایرانی فوجی وفد کا کراچی کا دورہ کراچی

ایرانی فوجی وفد کا کراچی کا دورہ کراچی

اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی وفد کے سربراہ نے "کراچی" کے دورے اور پاک بحریہ کی گریجویشن تقریب اور پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کے موقع پر پاکستانی نیول اکیڈمی کے سربراہ سے ملاقات کر کے دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون کو وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

حجاج بیت اللہ الحرام کے نام ایرانی سپریم لیڈر کا پیغام

حجاج بیت اللہ الحرام کے نام ایرانی سپریم لیڈر کا پیغام

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے حجاج کرام کے نام پیغام جاری کیا۔

اسلام آباد میں امام خمینی کی برسی کے موقع پر "محفل تجلیل و تکریم" سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد میں امام خمینی کی برسی کے موقع پر "محفل تجلیل و تکریم" سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد میں ایرانی ثقافتی قونصیلیٹ کے زیر اہتمام امام خمینی کی برسی کے موقع پر "محفل تجلیل و تکریم" سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد میں مثنوی خوانی کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد میں مثنوی خوانی کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد

ثقافتی قونصلیٹ سفارتخانہ ایران ۔ اسلام آباد اور زبان فارسی کے فارغ التحصیلان کی انجمن (افتخار) کے باہمی اشتراک سےمثنوی خوانی کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر ایک باوقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔

ایران، چین اور پاکستان کے درمیان مذاکرات خطے کی سلامتی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں

ایران، چین اور پاکستان کے درمیان مذاکرات خطے کی سلامتی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں

چین میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ درمیان دہشت گردی کے خلاف بیجنگ میں ایران، چین اور پاکستان کے مذاکرات کے پہلے دور کا انعقاد خطے کے استحکام اور سلامتی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

معاہدے میں کوئی حرج نہیں لیکن جوہری صنعت کا بنیادی ڈھانچہ متاثر نہیں ہونا چاہیے: ایرانی سپریم لیڈر

معاہدے میں کوئی حرج نہیں لیکن جوہری صنعت کا بنیادی ڈھانچہ متاثر نہیں ہونا چاہیے: ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر نے کہا ہے کہ 20 سالہ جوہری چیلنج نے ظاہر کیا کہ وعدوں پر بھروسہ نہیں کیا جانا چاہیے اور معاہدے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن جوہری صنعت کا بنیادی ڈھانچہ متاثر نہیں ہونا چاہیے ۔

سعودی عرب میں ایرانی سفارت خانے کا افتتاح ایک اہم اور خوش آئند کامیابی ہے: پاکستان

سعودی عرب میں ایرانی سفارت خانے کا افتتاح ایک اہم اور خوش آئند کامیابی ہے: پاکستان

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب میں ایرانی سفارت خانہ کھولنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قدم تہران اور ریاض کے درمیان باہمی اعتماد کو مضبوط بنانے کے لیے ایک بڑا قدم ہے اور اس اقدام کے علاقائی استحکام پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔