Page Number :52
News

مہر خبر رساں ایجنسی کے رپورٹر کے مطابق، پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں حسین امیرعبداللہیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 15 ماہ میں ہم نے پاکستان کی نئی حکومت میں اپنا کام شروع کیا اور جون 2022 کو میں نے اپنا پہلا دورہ ایران کا کیا، جہاں ہم نے تعلقات میں اچھی پیش رفت دیکھی۔