اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی وفد کے سربراہ نے "کراچی" کے دورے اور پاک بحریہ کی گریجویشن تقریب اور پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کے موقع پر پاکستانی نیول اکیڈمی کے سربراہ سے ملاقات کر کے دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون کو وسعت دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔