• Oct 2 2024 - 07:04
  • 107
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

اس ہفتے نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں منعقد ہوگی

تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ ولی امر مسلمین رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،  اس ہفتہ کی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی فلسطین اور عالمی موجودہ سیاسی حالات سمیت دیگر اہم امور پر نماز جمعہ کے خطبوں میں گفتگو فرمائیں گے۔

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: