• Dec 31 2024 - 13:42
  • 61
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

کرسمس اور نئے سال کے موقع پر جناب مجید مشکی، ثقافتی قونصلر، اسلامی جمہوریہ ایران، اسلام آباد کا پیغام

نئے سال کے آغاز پر ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ تمام دنیا کے انسانوں کے لیے امن و سکون ہو۔

میں دنیا کی تمام مسیحی برادری کو، خاص طور پر پاکستان میں حضرت مسیح کے پیروکاروں کو نئے عیسوی سال کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

 بلاشبہ اگر حضرت مسیح جیسے  عظیم پیغمبر الٰہی آج ہمارے درمیان ہوتے تو وہ فلسطین کے مظلوم عوام پر ہونے والے ظلم و ستم سے رنجیدہ اور ناراض ہوتے اور اپنے تمام پیروکاروں کو اس ظالمانہ تشدد کے خلاف لڑنے کی دعوت دیتے۔

 نئے سال کے آغاز پر ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ تمام دنیا کے انسانوں کے لیے امن و سکون ہو۔

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: