تربیت مدرس یونیورسٹی

تربیت مدرس یونیورسٹی

تربیت مدرس یونیورسٹی

تربیت مدرس یونیورسٹی 1981 میں قائم ہوئی۔  جو تعلیم اورتحقیق میں ایران کی ایک سرکردہ یونیورسٹی ہے، جس کا مقصد سائنسی علوم کی ترویج کرنا،علم اور ٹیکنالوجی کے معیارات کو بڑھانا، خاص طورپرمختلف علوم میں فیکلٹی ممبران کوتربیت دینا، تاکہ سائنس کی وسعت اور سافٹ ویئر کی تحریک کو بڑھایا اوراستوار کیا جا سکے اور سائنسی پیداوار میں حصہ ڈالا جا سکے۔ ہیومینٹیز کی ترقی، قومی ترجیحات ، نئی اوررائج ٹیکنالوجیزپرتوجہ دینا ،سائنسی مراکز، علاقائی اور بین الاقوامی روابط کے لئے کام کررہی ہیں۔

  • طلباء کی تعداد

 9,848 زیر تعلیم طالب علم

  32,000 فارغ التحصیل

  • فیکلٹی ممبران

 727 فیکلٹی ممبران جن میں اعلیٰ سائنسی شخصیات شامل ہیں جن کے 32,473 مقالات شائع ہوئے ہیں۔

  • یونیورسٹی فیکلٹیز

قانون

ہیومینٹیز

سائنس

میڈیکل سائنسز

ریاضی کے علوم

حیاتیات

بین الضابطہ علوم اور ٹیکنالوجیز

کان کنی

زراعت

مینجمنٹ اور اکنامکس

قدرتی وسائل اور سمندری علوم

الیکٹریکل اور کمپیوٹر انجینئرنگ

کیمیکل انجینئرنگ

صنعتی اور سسٹمیٹک انجینئرنگ

سول اور ماحولیاتی انجینئرنگ

میکینکل انجینئرنگ

آرٹ اور فن تعمیر

نام تربیت مدرس یونیورسٹی
ملک ایران
عالمی یونیورسٹی کی درجہ بندی870
قسمحکومتی
طلباء کی کل تعداد8000
رابطہ +98 21 82880
ویب سایٹhttps://www.modares.ac.ir/en

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: